آزادی ایک انمول نعمت ہے، اس نعمت خداوندی کا جس قدر بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ بچوں کو آزادی کی اہمیت سے روشناس کروانے کے لیے آزادی کی کہان ...
آزادی ایک انمول نعمت ہے، اس نعمت خداوندی کا جس قدر بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ بچوں کو آزادی کی اہمیت سے روشناس کروانے کے لیے آزادی کی کہانیاں شائع کی گئی ہے۔ کتاب کے مصنف بچوں کے کہنہ مشق ادیب مدیر انبالوی ہیں ۔ یہ کتاب لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ نسلِ نو کو ادراک ہو سکے کہ حصولِ آزادی کے لیے ان کے بڑوں نے کیا کیا قربانیاں دی تھیں۔
پاکستان کی 78ویں سالگرہ پر یہ کتاب بچوں کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ یہ کتاب بطور تحفہ اپنے دوستوں کو دیجیے اور وطنِ عزیز کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کرنے کی کوشش کیجیے۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہمارا پیارا وطن تا قیامت زندہ و تابندہ رہے۔
Total 39 stories
We are using technologies like Cookies and process personal data like the IP-address or browser information in order to personalize the content that you see. This helps us to show you more relevant products and improves your experience. we are herewith asking for your permission to use this technologies.