اینیمل فارم ایک تمثیلی ناول ہے، جس میں ہر کردار ہمیں کچھ تاریخی واقعات کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ ناول 17 اگست 1945 کو شائع ہوا تھا۔ ناول کے مصنف جا ...
اینیمل فارم ایک تمثیلی ناول ہے، جس میں ہر کردار ہمیں کچھ تاریخی واقعات کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ ناول 17 اگست 1945 کو شائع ہوا تھا۔ ناول کے مصنف جارج آرویل کے مطابق دوسری جنگ عظیم سے پہلے روس میں سٹالن کی ظالمانہ حکومت میں لوگوں کے ساتھ نہایت غیرانسانی سلوک کیا گیا۔ اس ناول میں مصنف نے روسی انقلاب کے بعد کی اصل صورت حال کی عکاسی کی ہے۔ وہ انقلاب جس میں تمام سیاسی رہنما مختلف چالوں سے عوام کو بے وقوف بناتے رہے.
We are using technologies like Cookies and process personal data like the IP-address or browser information in order to personalize the content that you see. This helps us to show you more relevant products and improves your experience. we are herewith asking for your permission to use this technologies.