افغانستان ایک ایسا ملک ہے، جو کئی دہائیوں سے ملکی خانہ جنگی کا شکار ہے۔ زمانہ ٔ امن سے لے کر جنگ کے ادوار تک اس ملک میں بہت سی اَن کہی کہانیا ...
افغانستان ایک ایسا ملک ہے، جو کئی دہائیوں سے ملکی خانہ جنگی کا شکار ہے۔ زمانہ ٔ امن سے لے کر جنگ کے ادوار تک اس ملک میں بہت سی اَن کہی کہانیاں ہیں۔ افغان ناول نگار خالد حسینی کا ناول’’دی کائٹ رنر‘‘ ایسی ہی کہانی ہے، جس میں ایک کٹی ہوئی پتنگ کے پیچھے بھاگتے ہوئے بچے کو ادبی استعارے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ دراصل یہ ادبی اصطلاح صرف استعارہ ہی نہیں بلکہ کہانی میں کئی ایسے کرداروں کی سرگزشت ہے، جنہوں نے اپنی جان بچانے کے لیے جنت سے جہنم بنتی ہوئی سرزمین سے راہِ فرار اختیار کی۔
We are using technologies like Cookies and process personal data like the IP-address or browser information in order to personalize the content that you see. This helps us to show you more relevant products and improves your experience. we are herewith asking for your permission to use this technologies.