یہ کتاب پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد کا روایت شکن شاہکار ہے جو 1947 میں مشرقی اور مغربی پنجاب دونوں کو ناپسندیدہ اقلیتوں سے پاک کرنے سے متعلق د ...
یہ کتاب پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد کا روایت شکن شاہکار ہے جو 1947 میں مشرقی اور مغربی پنجاب دونوں کو ناپسندیدہ اقلیتوں سے پاک کرنے سے متعلق دستاویزات پر مبنی ہے ۔ اس میں انتہائی عرق ریزی کے بعد برطانوی دورکی ان خفیہ رپورٹوں کو شامل کرنے کے ساتھ ریڈکلف ایوارڈ کے اعلان کے بعددونوں طرف ہونے والے قتل عام کے واقعات کے عینی شاہدین ، زندہ بچ جانے والے افراد ۔۔۔۔۔حتی کہ کارروائیوں میں حصہ لینے والوں ۔۔۔ کے دل فگار تاثرات دیے گئے ہیں۔ پنجاب کی تقسیم کے بارے میں یہ خاص واقعات ان لوگوں کی آنکھوں سے بیان کیے گئے ہیں جو ان کا حصہ تھے یا پھر ان کے اثرات سے متاثر ہوئے بلکہ آج بھی متاثر ہیں-
پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد کی بہترین کتاب " پنجاب کا بٹوارا 1947 - ایک المیہ ہزار داستان "
We are using technologies like Cookies and process personal data like the IP-address or browser information in order to personalize the content that you see. This helps us to show you more relevant products and improves your experience. we are herewith asking for your permission to use this technologies.