مصنف عبد الغفور چودھری ضلع قصور کے ایک دور افتادہ گاؤں کھنگرانوالہ میں ’’نا خواندہ‘‘ ماں باپ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد صاحب کا آبائ ...
مصنف عبد الغفور چودھری ضلع قصور کے ایک دور افتادہ گاؤں کھنگرانوالہ میں ’’نا خواندہ‘‘ ماں باپ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد صاحب کا آبائی پیشہ کاشتکاری تھا۔ پرائمری تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی۔ ہائی سکول ان کے گھر سے چھ کلومیٹر دور تھا۔ روزانہ کی بنیاد پر بارہ کلومیٹر پیدل سفر طے کر کے میٹر ک کا امتحان پاس کیا۔ مقامی پولیس نے انھیں سیاسی مخالفین کی ایما پر قتل کے ایک مقدمہ میں غیرقانونی طور پر ملوث کر دیا۔ گرفتاری سے بچنے کے لئے گھر سے فرار ہوئے۔ لاہور پہنچےاور پاکستان آرمی کی ایک میڈیم رجمنٹ آرٹلری میں بطور سپاہی (ٹیکنیکل اسسٹنٹ) بھرتی ہو گئے۔ بعد میں اصل قاتل پکڑے جانے پرانھیں مقدمہ سے بےگناہ قرار دے دیا گیا اور.....
We are using technologies like Cookies and process personal data like the IP-address or browser information in order to personalize the content that you see. This helps us to show you more relevant products and improves your experience. we are herewith asking for your permission to use this technologies.