حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ...
حسنہ اور حسن آرا ممتاز رومانوی اردو کہانیوں کا مجموعہ ہے، جسے اردو کی مشہور ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں چار کہانیاں شامل ہیں: اب میرا انتظار کر، اک داغ ندامت، آج اور کل اورحسنہ اور حسن آرا۔ ان کہانیوں مہں ہمارے معاشرے کو درپیش مختلف سمجی اور ثقافتی مساۂل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ اے آر واۓ نے حسنہ اور حسن آرا کی کہانی کو اسی نام کے ڈرامہ سیریل میں نشرکیا ہے۔
We are using technologies like Cookies and process personal data like the IP-address or browser information in order to personalize the content that you see. This helps us to show you more relevant products and improves your experience. we are herewith asking for your permission to use this technologies.